Search
Close this search box.
پیر ,27 جولائی ,2026ء

مریم نواز کے پروٹوکول میں شامل گاڑی کی مبینہ ٹکر سے نوجوان جاں بحق،مقدمہ درج

مریم نواز کے پروٹوکول میں شامل گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جانبحق ہو گیا۔

واقعے کامقدمہ تھانہ صدر نارووال میں درج کر لیا گیا ۔درج مقدمے کے مطابق نوجوان کی شناخت ابوبکر کے کے نام سے ہوئی ہے۔ ابوبکر کو سرکاری ڈالے نے ٹکر ماری۔

 

 

 

 مزید پڑھیں: پنجاب حکومت کی چینی انجینئرز اور اہلکاروں کیلئے 37 بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری

تفصیلات کے مطابق مقتول کے کزن نے مقدمے میں جو بیان درج کروایا اس کے مطابق مورخہ 24 18.04 بوقت قریب 08:30 بعید ان میں اپنے دوکان پر موجود تھا مجھے پتہ چلا کہ سرکاری ڈالہ نے میرے کزن ابو بکر داد فخر ایاز کو ٹکر مار کر ایکیسڈینٹ کر چلے گئے ہیں ۔

انہوں نے بتایا کہ مقتول کو 1122 پر ڈال کر ہسپتال لایا گیا مگر وہ ضرب کی تاب نہ لاتے ہوئے وفات پا گیا

یہ بھی پڑھیں