کراچی (ویبڈیسک) شہر میں قائد میں 23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔
کمشنر کراچی کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ، نوٹیفیکیشن کے مطابق 23 اپریل کو تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اور دفاتر بند رہیں گے۔ خیال رہے کہ عام تعطیل کا اعلان ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے تناظر میں کیا گیا ہے ، ایرانی صدر اپنے دورے کے دوران لاہور اور کراچی میں بھی اہم ملاقاتیں کریں گے۔
مزیدپڑھیں :ثمیرہ الہٰی کا بیلٹ باکس میں ووٹ پہلے سے ہی بھرے جانے کا الزام



