اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) رمحمد زبیر نے کہا کہ جنرل الیکشن میں جان بوجھ کر نتائج تاخیرسےجاری کیے گئے،جنرل الیکشن کی نسبت ضمنی الیکشن میں ووٹر کم نکلتا ہے،پولنگ ایجنٹ کی غیر موجودگی میں کیسے فارم 47جاری کیے گئے،الیکشن کمیشن کاکردارانتخابات میں کھل کرسامنے آگیا،الیکشن کمیشن کا کردار جنرل الیکشن میں مشکوک ہے،الیکشن کمیشن کے
مزید پڑھیں :الیکشن شفاف نہیں ہو ئے،قادر مندو خیل،نواز شریف ملک کو ترقی کی طرف لے جا سکتے ہیں،ناصر بٹ، یہ الیکشن صرف ایک ڈھونگ اور تماشا تھا، نعیم حیدر پنجھوتہ
کردارپرسوالیہ نشان ہے،وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ جنرل الیکشن کی طرح ضمنی الیکشن میں بھی الیکشن کمیشن کا کردارمشکوک ہے8فروری کےانتخابات سےقبل بھی الیکشن کمیشن کاکردارمتنازع ہےآخرایساکیاہوگیا کہ8فروری کوہارنےوالےضمنی الیکشن جیت گئے،بانی پی ٹی آئی کابیانیہ اس وقت عوام میں سرایت کرچکا ہے،ایک مہینے میں ایسی کیا کارکردگی رہی جس کی بنا پر ن لیگ کو ووٹ بڑا،نوازشریف کے ساتھ اسحاق ڈار کا چین جانا میری سمجھ سے باہر ہے۔
مزید پڑھیں :


