Search
Close this search box.
منگل ,07 جولائی ,2026ء

پاکستان کی چین کو برآمدات میں بڑی کمی آ گئی

پاکستان کی چین کو برآمدات میں بڑی کمی، مارچ 2024 میں چین کو برآمدات میں 64 فیصد کمی ہوئی۔

ذرائع کے مطابق مارچ 2024 میں چین کو برآمدات 177.1 ملین ڈالر تھیں، مارچ 2023 میں چین کو برآمدات 476.4 ملین ڈالر تھیں۔ رواں مالی سال کے 9 ماہ میں چین کو برآمدات میں صرف 2.2 فیصد اضافہ ہو سکا۔

 مزید پڑھیں :  سعودی عرب میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا گیا

2024 میں چین کی درآمدات میں 98 فیصد اضافہ ہوگا ذرائع نے مزید بتایا کہ مارچ 2024 میں چین سے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کی درآمدات کی گئیں، مارچ 2023 میں چین سے 659 ملین ڈالر کی درآمدات کی گئیں، مالیاتی کے 9 ماہ میں سال، چین سے درآمدات میں 11 فیصد اضافہ ہوا۔

جولائی سے مارچ تک چین سے 10 ارب 19 کروڑ ڈالر کی درآمدات کی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں