پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار 13 مئی سے چین کا دورہ کریں گے۔
چینی وزارت خارجہ نے پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے 13 مئی سے چین کے دورے کی تصدیق کر دی ہے۔
مزید پڑھیں: 9 مئی کو ریلی نکالنے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منظور
چین کی وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار 16 مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔

