لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کے سٹی ٹریفک پولیس افسر نے 71 ای چالان جمع نہ کرانے والی لگژری گاڑی پکڑ لی۔
اس حوالے سے سی ٹی او کا کہنا ہے کہ لگژری گاڑی کے ڈرائیور نے 71 ای چالان جمع نہیں کروائے۔
مزیدپڑھیں:سسٹی روٹی، بجلی ایسا مطالبہ ہے جن سے کوئی انکار نہیں کرسکتا، وزیراعظم آزاد جموں کشمیر
سی ٹی او نے کہا کہ پکڑے جانے پر گاڑی کے ڈرائیور نے موقع پر 34 ہزار 300 روپے جرمانہ جمع کروایا۔



