Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سنی اتحاد کونسل نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا ہے۔خط میں صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ بطور چیئرمین سنی اتحاد کونسل شیخ وقاص اکرم کو بطور چیئرمین پبلک اکاوئنٹس کمیٹی نامزد کرتا ہوں ۔
مزیدپڑھیں :تنخواہ دار طبقے پر مزید ٹیکس، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ

یہ بھی پڑھیں