اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )صحافی اورتجزیہ کار سیف اعوان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حوالے سے دعویٰ کرتے ہوئے کہاکہ ایک بات یاد رکھیں اسکے پیروکار زندہ کا دیدار نہیں کرپائیں گے.
مزیدپڑھیں :آج پیشگوئی کر رہا ہوں کہ ان سے جون جولائی میں ملک سنبھالا نہیں جائے گا، عمران خان

ایک بات یاد رکھیں اسکے پیروکار زندہ کا دیدار نہیں کرپائیں گے۔
— Saif Awan (@saifullahawan40) May 14, 2024




