Search
Close this search box.
هفته ,11 جولائی ,2026ء

9 مئی کیس،بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے 9 مئی سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی کے بانی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، پی ٹی آئی بانی کے خلاف تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔

بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوٹھا، آمنہ علی اور سردار مصروف عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ مجاز افسران نے درج نہیں کیا، ان کے خلاف سیاسی بنیادوں پر مقدمات بنائے گئے۔

مزید پڑھیں وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا

بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو کیس سے بری کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں