اسلام آباد ( اے بی این نیوز )غیر قانونی ہاؤسنگ پراجیکٹ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بگا شیخاں میں غیر قانونی ہاؤسنگ پروجیکٹ کی تشہیر بھی جاری ہے۔ آر ڈی اے کی جانب سے تشہیر و تعمیرات روکنے کے حکم کو ہوا میں اڑا دیا گیا۔ سنچری ٹاؤن نامی تعمیرات پراجیکٹ آر ڈی اے کی جانب
مزیدپڑھیں :عمران خان کے ارمان دل میں رہ گئے
سے غیر قانونی قرار دے دی گئیں ہیں۔ آر ڈی اے پراجیکٹ کو سیل کرنے کے لیے کل آپریشن کی تیاریاں شروع کر دی ہیں ۔ آر ڈی اے کی جانب سے پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ کل آپریشن کیے جانے کا امکان ہے۔


