Search
Close this search box.
هفته ,06 جون ,2026ء

ملکی تاریخ میں پہلی بار آئی ٹی برآمدات میں زبردست اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں ایک ماہ کے دوران بڑا اضافہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے آئی ٹی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ ایک ماہ میں آئی ٹی کی برآمدات میں اتنا اضافہ ہوا ہے۔

گزشتہ سال اپریل کے مقابلے میں چائے کی برآمدات میں 62.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 مزید پڑھیں: جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا

جولائی 2023 اور اپریل 2024 کے درمیان آئی ٹی کی برآمدات 2.593 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں، جو پچھلے مالی سال کی اسی مدت میں 2.135 بلین ڈالر تھی۔

آئی ٹی برآمدات میں اضافہ وزیراعظم کی انتھک کاوشوں کا نتیجہ ہے، آئی ٹی برآمدات بڑھانے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں