Search
Close this search box.
هفته ,13 جون ,2026ء

جہلم، خاتون ٹیچر کے عشق میں مبتلا سابق طالبعلم کی کلاس میں خودکشی کی کوشش

جہلم(ویب ڈیسک )جہلم میں خاتون ٹیچر سے عشق میں ناکامی پر سابقہ طالب علم نے کلاس میں گھس کر خودکشی کی کوشش کی جسے پولیس نے ناکام بنادیا۔

جہلم میں سول لائن روڈ کے نجی کالج میں سابقہ طالب علم نے مسلح ہوکر طالبات کو یرغمال بھی بنا لیا، ملزم مسلح ہوکر کر فی میل کلاس روم میں داخل ہوا اور طالبات پر پستول تان لیا۔
مزیدپڑھیں :ہوٹل روم میں خاتون سے زیادتی کا الزام، معروف کھلاڑی کیخلاف کارروائی شروع
پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم احسن کو اسلحے سمیت گرفتار کر کے تھانے منتقل کردیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون ٹیچر کے ساتھ عشق میں ناکامی پر ملزم نے یہ قدم اٹھایا، ملزم کو تھانے منتقل کر کے تفتیش کا اغاز کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں