Search
Close this search box.
هفته ,11 جولائی ,2026ء

ترک وزیر خارجہ آج پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے، اہم ملاقاتیں متوقع

انقرہ(نیوزڈیسک) ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان (آج) اتوار سے پاکستان کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ انادولو ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس دورے کا مقصد دو طرفہ تعلقات اور مختلف بین الاقوامی اور علاقائی امور پر بات چیت کرنا ہے۔
فلسطین، بحرین عرب لیگ کانفرنس، بحراحمر میں حوثی کارروائیاں
ایک سرکاری بیان میں، ترکی کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا، “ملاقات میں دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کیساتھ علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر بات چیت ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں