سوات (نیوزڈیسک)وادی سوات کے علاقے مٹہ میں بارات پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور دلہن زخمی ہوگئی۔
پولیس نے بتایا کہ وادی سوات کے علاقے مٹہ میں بارات پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور دلہن زخمی ہوگئی۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کے ملزم میاں عقل کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کا کہنا ہے کہ اُس نے ہوائی فائرنگ کی تھی جس کی زد میں آکر خاتون جاں بحق ہوگئی۔
مزیدپڑھیں:جاپان میں خوفناک جانور نے تباہی مچا دی
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے تفتیش کی جارہی ہے۔

