پشاور(نیوزڈیسک) ٹور معاملے پر معمولی تنازعہ، پشاور یونیورسٹی کے طلباء میں تصادم ۔اکنامکس ڈپارٹمنٹ کے چوتھے اور چھٹے سمسٹر کے طلباء کو لاتوں اور گھونسوں کا تبادلہ ، طلباء کے درمیان تصادم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔جبکہ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ نے جھگڑے میں ملوث طلباء کی شناخت کر لی ۔
متنازعہ ٹویٹ: عمران خان کا ایف آئی اے کی تحقیقات کا حصہ بننے سے انکار
سوشل میڈیا پر کوئی پوسٹ، ویڈیوز کی اجازت نہیں ہوگی۔یونیورسٹی حکام کے مطابق، لڑائی میں ملوث تمام طلباء کو تادیبی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔انتظامیہ نے کہا کہ ہم کسی کو یونیورسٹی کے ماحول کو خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
