لاہور :لاہور سمیت پنجاب بھر کے مختلف اضلاع میں مزید 29 سمارٹ تھانے بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔
منصوبے پرتقریبا 56 کروڑ روپےتک کی لاگت آئے گی۔
مزید پڑھیں: پشاوریونیورسٹی کے طلباء میں تصادم ،سوشل میڈیا پرویڈیو وائرل
ایک تھانہ لاہورجبکہ باقی 28 تھانے پنجاب کے مختلف اضلاع میں بنائے جائیں گے، سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی گئی ہے۔
