Search
Close this search box.
بدھ ,22 جولائی ,2026ء

عدالت نے خواتین کے قومی شناختی کارڈ پر والد کا نام برقرار رکھنے سے متعلق بڑا حکم دیدیا

عدالت نے خواتین کے قومی شناختی کارڈ پر والد کا نام برقرار رکھنے سے متعلق اہم حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ نے خواتین کے قومی شناختی کارڈ پر والد کا نام برقرار رکھنے کے لیے محکمہ امیگریشن قوانین میں ترمیم کا حکم دے دیا۔

لاہور ہائی کورٹ نے محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کو ہدایت کی ہے کہ خواتین کو کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ پر اپنے والد کا نام ڈالنے کی اجازت دینے والے قوانین میں تین ماہ میں ترامیم مکمل کی جائیں۔

جسٹس عاصم حفیظ نے یہ حکم مہر بانو لنگڑیال کی درخواست پر دیا جس میں کہا گیا تھا کہ شادی شدہ خاتون کو شناختی دستاویزات پر اپنے والد کا نام رکھنے کا حق ہے۔

مزید پڑھیں:  ملک بھر میں 12 اور 13 جون کو شدید گرمی کاامکان ، الرٹ جاری

یہ بھی پڑھیں