Search
Close this search box.
بدھ ,22 جولائی ,2026ء

وزیراعظم شہبازشریف کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد ،دیکھیں تفصیلات

وزیراعظم شہباز شریف جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پہنچے۔

نجی ٹی وی کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا، وزیراعظم نے جے یو آئی کے سربراہ کی خیریت دریافت کی۔

وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ جمہوری اقدار کے تحفظ کے لیے پرامن جدوجہد کو فروغ دیا۔ وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کی دینی خدمات کو بھی سراہا۔

 مزید پڑھیں: معاشی ویژن نظر نہیں آتا،پی ٹی آئی اس بجٹ کو زہر قاتل سمجھتی ہے، شبلی فراز

یہ بھی پڑھیں