Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

حکومت نے اچانک شندورپولوفیسٹیول 2024کیوں منسوخ کردیا؟

پشاور (نیوزڈیسک) چترال کے علاقہ شندور میں 28 جون سے شروع ہونے والا پولو فیسٹول خراب موسم کے باعث ملتوی کردیا گیا۔

دنیا کے بلند ترین مقام شندور پولو گراؤنڈ پرہونیوالا پولو فیسٹول 28 سے 30 جون تک شیڈول تھا اور اس کے لیے تمام تیاریاں مکمل تھیں۔

شندور میں دو روز قبل غیر متوقع برف باری اور محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں کی پیشین گوئی کے بعد شندور پولو فیسٹول ملتوی کیاگیاہے۔

محکمہ ثقافت ، سیاحت نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیسٹیول موسم کی خراب صورت حال کے باعث ملتوی کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں