صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں واقع اڈیالہ جیل میں حوالاتیوں کے درمیان لڑائی ہو گئی۔جیل میں لڑائی کے نتیجے میں ایک قیدی زخمی ہوگیا جس کے بعد اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل کی شکایت پر واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔مقدمے میں تین ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔
مقدمے کے متن کے مطابق تینوں حلوتیوں نے حلاوتی کو بیرک نمبر 2 سے بلایا اور تشدد کیا۔ لڑائی کے دوران حلاوتی کی ناک، ماتھے اور بازو پر چوٹیں آئیں۔
مزید پڑھیں: بجٹ کی منظوری کافی نہیں، آئی ایم ایف کاپاکستان سے ڈو مورکا مطالبہ