Search
Close this search box.
منگل ,14 جولائی ,2026ء

کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے مزید 6 افراد انتقال کر گئے

کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے مزید 6 افراد انتقال کر گئے۔محکمۂ صحت سندھ کے مطابق 29 اور 30 جون کو ہیٹ اسٹروک سے یہ 6 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

محکمۂ صحت سندھ نے بتایا ہے کہ ہیٹ اسٹروک سے عباسی شہید اسپتال میں 5 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔محکمہ صحت سندھ کا یہ بھی کہنا ہے کہ کراچی کے جناح اسپتال میں ہیٹ اسٹروک سے 1 شخص کا انتقال ہوا ہے۔محکمۂ صحت سندھ کے مطابق شہرِ قائد میں 21 سے 30 جون تک ہیٹ اسٹروک سے اموات کی تعداد 45 ہو گئی۔

مزید پڑھیں:  فنانس بل، کھانے پینے اور مردو خواتین کی سینکڑوں اشیائے ضروریہ پر ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح میں اضافہ

یہ بھی پڑھیں