Search
Close this search box.
منگل ,07 جولائی ,2026ء

پاکستان کی مشہور شیف انتقال کرگئیں،دیکھیں

شیف ناہید انصاری نے مختلف مارننگ شوز اور کوکنگ شوز میں کھانوں کی تراکیب اور ٹوٹکوں سے عوام کے دلوں میں گھر کیا۔ناہید انصاری کے انتقال کی خبر ایک نجی ٹی وی شو کی میزبان کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے دی گئی۔انتقال کی خبر کے بعد سوشل میڈیا صارفین اور شیف کے چاہنے والوں کی جانب سے گہرے دکھ کا اظہار کیا جارہا ہے۔

ہمارے پڑوسی غریب ملکوں میں بجلی کتنی سستی ہے؟

یہ بھی پڑھیں