Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

مہنگائی کا ایک اور سونامی، روٹی 25 نان 30 کا ہوگیا،نئے ریٹ کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں روٹی نان مزید مہنگا ہو گیا، کیپٹل نان بائی ایسوسی ایشن اسلام آباد نے روٹی نان کے نئے ریٹ کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق کیپٹل نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی 25 روپے اور نان 30 روپے، 18 روپے کی روٹی 25 روپے اور 22 روپے کا نان 30 روپے، راولپنڈی کی روٹی 16 روپے اور 25 روپے میں فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ راولپنڈی میں روٹی 25 روپے اور نان 30 روپے میں ملے گا۔

کیپٹل نان بائی ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں روٹی اور روٹی کو پرانے ریٹ پر فروخت کرنا غیر معقول ہے، آٹے اور میدے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو دیکھتے ہوئے نئے ریٹ کا اطلاق 10 تاریخ سے ہوگا، 80 کلو گرام پر 7300 جرمانہ ہوگا۔ 80 کلوکی بوری کا موجودہ ریٹ بڑھا کر 9000 روپے کر دیا گیا ہے۔

لال آٹے کی 79 کلو کی بوری کا ریٹ 6800 روپے سے بڑھا کر 8400 روپے فی بوری کر دیا گیا، فلور ملز اور آٹا ڈیلر تندوری سے 250 روپے سے زائد ٹیکس وصول کر رہے ہیں۔ 50 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔
مزیدپڑھیں :مرغی کےگوشت کو پر لگ گئے، برائلرکے نرخ میں فی کلو 37روپے کا اضافہ

یہ بھی پڑھیں