Search
Close this search box.
اتوار ,05 جولائی ,2026ء

اٹک سے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کر دیا گیا

کراچی: اٹک آئل کمپنی کی ذیلی کمپنی پاکستان آئل فیلڈ نے اٹک ڈسٹرک کے اخلاص بلاک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے۔پی ایس ایکس کو بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ پی او ایل نے جھنڈیل 3 اخلاص بلاک میں 12اکتوبر کو کنویں کی کھدائی شروع کی تھی اور 17 ہزار 778 فٹ تک کھدائی کی گئی ہے۔پاکستان آئل فیلڈ کے مطابق کنویں سے 767 بیرل روزانہ تیل اور 10.2 ایم ایم سی ایف ڈی گیس حاصل ہوگی۔

حکومت نے غیر رجسٹرڈ اونٹ قبضے میں لے لئے

یہ بھی پڑھیں