Search
Close this search box.
پیر ,06 جولائی ,2026ء

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ،کتنا کتنا اضافہ ؟ جانیں

خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،تنخواہوں میں اضافہ یکم جولائی 2024 سے کیا گیاہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ ایک سے 16کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصد جبکہ گریڈ 17سے 22کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20فیصد اضافہ کیا گیا ہے، ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 15فیصد اضافہ کیا گیا ۔

حکومتی عیاشیاں جاری ، پنجاب ہاؤس اسلام آباد کی تزئین وآرائش کیلئے 89 کروڑ 33 لاکھ کی منظوری

یہ بھی پڑھیں