Search
Close this search box.
اتوار ,05 جولائی ,2026ء

سوشل میڈیا کے ذریعے بدنظمی پھیلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ ،حکومت نےبڑا قدم اٹھا لیا

الیکٹرانک جرائم کے انسداد ایکٹ کے سیکشن 30 پر عملدرآمد کے معاملے پر وفاقی حکومت نے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی ۔نوٹیفکیشن کےمطابق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم پانچ ارکان پر مشتمل ہو گی، آئی جی اسلام آباد پولیس مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے کنویئر ہوں گے ، کمیٹی مجرموں کی نشاندہی کر کے ان پر قانون کے مطابق مقدمہ چلائے گی ، کمیٹی بد نیتی پر مبنی سوشل میڈیا مہم کے ذریعے پاکستان میں افراتفری ، بدنظمی پھیلانے والوں کیخلاف تحقیقات کرے گی ، پولیس ہیڈکواٹر جے آئی ٹی کو معاونت فراہم کرے گا۔

یونیورسٹیوں کے فارغ التحصیل نوجوانوں کیلئے روزگار کے دروازے کھل گئے ، دیکھیں

یہ بھی پڑھیں