Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

چیئرمین ایف بی آر کا قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ،کیوں ؟تفصیل خبر میں

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) امجد زبیر ٹوانہ نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع نے بتایا کہ امجد زبیر ٹوانہ نے عہدے سے سبکدوشی کے لیے 2 ہفتوں کا نوٹس دے دیا، گریڈ 21 کے ان لینڈ ریونیو سروس کے افسر کو 25 فروری 2025کو ریٹائر ہونا تھا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ امجد زبیر ٹوانہ نے حکومت کو قبل از وقت ریٹائرمنٹ کے لیے مراسلہ بھجوا دیا۔ذرائع کے مطابق مراسلے کے متن میں کہا گیا ہے کہ اپنا عہدہ چھوڑنا ہے اور وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ لینا چاہتا ہوں، امجد زبیر ٹوانہ نے وزیرِ مملکت احد چیمہ کو بھی زبانی طور پر آگاہ کر دیا تھا۔

میکڈونلڈز نے دنیا بھر میں فروخت میں کمی کا ذمہ دار مسلمانوں کے اجتماعی بائیکاٹ کو قراردے دیا

یہ بھی پڑھیں