Search
Close this search box.
اتوار ,05 جولائی ,2026ء

خلیل الرحمٰن قمربارے بڑی خبرآگئی

لاہور(ویب‌ڈیسک)آمنہ عروج کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت 6 اگست تک ملتوی کردی گئی۔ خلیل الرحمن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے اور تاوان مانگنے کے مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی کے عدالت کے جج ارشد جاوید نے کی۔

خلیل الرحمٰن قمرعدالت پیش ہوئے اور بتایا مجھے کل ہی پتا چلا کہ ملزمہ نے ضمانت دائر کی ہے۔ انہوں نے استدعا کی کہ وکیل مقرر ر کرنے کے لیے مہلت دی جائے۔

انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے یہ استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت 6 اگست تک ملتوی کردی۔

مزیدپڑھیں :پاکستان میں دو ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کی سہولت نہیں ہوگی

یہ بھی پڑھیں