Search
Close this search box.
اتوار ,05 جولائی ,2026ء

پشاور ہائیکورٹ میں 10 نئے سول ججز تعینات ،اعلامیہ جاری ،دیکھیں

پشاور ہائیکورٹ نے 10 نئے سول ججز کو تعینات کردیا ہے۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم کی منظوری کے بعد اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔

3 سول ججز پشاور اور 2 مردان میں تعینات کیے گئے ہیں، اس کے علاوہ نوشہرہ، چارسدہ، ہری پور، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں ایک، ایک سول جج کا تقرر کیا گیا ہے۔

منظور وسان نے ایک مرتبہ پھر ملک کے سیاسی مستقبل سے متعلق بڑی پیش گوئیاں کر دیں

یہ بھی پڑھیں