گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کی رہنماعالیہ حمزہ کو ضمانتی مچلکے جمع اور روبکار جاری ہونے پر جیل سے رہا کر دیا گیا ،سینٹرل جیل کے باہر عالیہ حمزہ کے ورثاء اور وکلاء بھی موجود تھے ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے عالیہ حمزہ کی 31 جولائی کو ضمانت منظور کی تھی،جیل کے باہر کارکنوں نے عالیہ حمزہ پر گلپاشی کی،وکلاء اور فیملیز عالیہ حمزہ کو جیل سے لے کر روانہ ہوگئے
مزیدپڑھیں :عالیہ بھٹ کوکترینہ کیف رات گئے میسج کیوں کرتی ہیں؟

