Search
Close this search box.
اتوار ,05 جولائی ,2026ء

آج 08 اگست بروز جمعرات ڈالر اوراسٹاک ایکسچینج کی صورتحال کیا ؟ جانیں

ڈالر

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کے بھاؤ میں 7 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے بڑھ کر 278 روپے 80 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 73 پیسے کا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج

ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 109 پوائنٹس کے اضافے سے 77 ہزار 224 پر آ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 77 ہزار 114 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں