Search
Close this search box.
اتوار ,05 جولائی ,2026ء

قومی اسمبلی میں ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنےکی قرار داد متفقہ طورپر منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنےکی قرار داد متفقہ طورپر منظور کرلی گئی۔قومی اسمبلی میں وفاقی وزير قانون اعظم نذیر تارڑ نے قرار داد پیش کی جہاں بلاول بھٹو، خواجہ آصف اور اپوزيشن لیڈر عمر ایوب نے شاندار الفاظ میں ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کیا۔اولمپکس میں ریکارڈ بنانے اور ملک کا نام روشن کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کی کامیابی پر حکومت اپوزيشن سب خوشیاں منا رہے ہیں۔

اسی حوالے سے قومی اسمبلی میں ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنےکی قرار داد متفقہ طورپر منظور کرلی گئی ہے جس میں قومی ہیرو کو اعلیٰ ترین ایوارڈ سے نوازنے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔

سرکاری ملازمین کے لیے پانچ وقت کی نمازباجماعت پڑھنا لازمی قرار ، کہاں؟ جانیں

یہ بھی پڑھیں