پشاور ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کی جانب سے 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کیلئے ججز کی نامزدگی سے معذرت کر لی۔ رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل کے پی کو لکھے گئے جوابی مراسلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست کی موجودہ صورت کے پی گورنمنٹ رولز آف بزنس 1985 کی خلاف ورزی ہے جس کی وجہ سے اس درخواست کو زیر غور نہیں لایا جا سکتا۔
گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی آج رات وطن واپسی ،کہاں اور کب پہنچیں گے؟جانیں

