Search
Close this search box.
اتوار ,05 جولائی ,2026ء

مشکوک آن لائن لنک پر کلک نہ کریں اورخاص طور پر ۔۔۔! سٹیٹ بینک نے عوام کیلئے اہم ہدایات جاری کر دیں

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اے ٹی ایمزبند ہونے سے متعلق افواہوں کی تردید کردی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ مشکوک آن لائن لنک پر کلک کریں نہ ذاتی معلومات شیئر کریںسٹیٹ بینک نے کہاہے کہ بینک صارفین اپنے اکاؤنٹ کی سٹیٹمنٹ کا باقاعدگی سے جائزہ لیں۔صارفین آن لائن بینکنگ سیشن استعمال کے فوری بعد لاگ آؤٹ کریں۔

بجلی کی آسمان چھوتی قیمتیں ،کاروبارٹھپ ہونے لگے ،معروف ستارہ ٹیکسٹائل سمیت 100ملیں بند

یہ بھی پڑھیں