Search
Close this search box.
اتوار ,05 جولائی ,2026ء

26اگست کو چھٹی منظور ،عدالت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

حضرت عثمان علی ہجویری المعروف داتا گنج بخشؒ کے سالانہ عرس پرلاہور ہائیکورٹ نے عدالتوں میں 26اگست کو چھٹی کا نوٹیفکیشن کردیا۔ قائم مقام چیف جسٹس عابد عزیز شیخ نے چھٹی کی منظوری دیدی،نوٹیفکیشن کے مطابق سیشن اور سول کورٹس بھی 26اگست کو بند ہوں گی۔

ایم پاکس کیسے پھیلتاہے ؟ علامات،علاج ،اقسام اور دیگر تمام ضروری تفصیلات، جانیں

یہ بھی پڑھیں