Search
Close this search box.
اتوار ,05 جولائی ,2026ء

انٹرنیٹ کی رفتاربحال ہونا شروع ہوگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار ہفتوں بعد بحال ہونا شروع ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق فائر وال کااستعمال انٹرنیٹ کی سست روی اور خلل بڑے پیمانے پر احتجاج کے درمیان اختلاف رائے کو دبانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

پچھلے سال حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو محدود کر دیا اور جان بوجھ کر انٹرنیٹ کی رفتار کو کم کر دیا تاکہ سیاسی گہماگہمی کو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے سے روکا جاسکے.

تاہم اب انٹرنیٹ کی رفتاربحال ہونا شروع ہوگئی ہےاورصارفین کی جانب سے بھی بتایاجارہا ہے کہ انہیں‌اب انٹرنیٹ کی بہتر سپیڈ دستیاب ہورہی ہے .

یہ بھی پڑھیں