Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

آ ج21 اگست بروز بدھ پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں

موسم کی صورتحال

کشمیر ، با لا ئی /جنوبی پنجاب، خطہ پوٹھوہار ، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان میں تیز ہواؤں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔اس دوران بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان۔

اسلام آباد

اسلام آباد اور گر دو نواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران صبح کے اوقات میں موسلادھار بارش کی بھی توقع۔

بلوچستان

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم ژوب، بارکھان، موسیٰ خیل، شیرانی، لورالائی، سبی ،زیارت، لسبیلہ، قلات ، خضدار اور نصیر آباد میں تیز ہواؤں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

پنجاب

سیالکوٹ، نارووال، گجرات، گوجرانوالہ، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین ، قصور،لاہور، شیخو پورہ، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ننکانہ صاحب، مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال ،جہلم ،سرگودھا، میانوالی، خوشاب،بھکر، لیہ ، تونسہ ،ڈیرہ غازی خان ملتان، کو ٹ ادو، مظفر گڑھ اور بہاولپورمیں تیز ہواؤں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ جبکہ سیالکوٹ، نارووال، گجرانوالہ، لاہور ،خطہ پوٹھوہار، منڈی بہاالدین، گجرات، خو شاب، میا نوالی، سر گو دھا،بھکر ، لیہ اور ڈیرہ غازی خان میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان۔

سندھ

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تا ہم شام/رات میں جیکب آباد، دادو، جامشورو اور کرا چی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

خیبر پختونخواہ

چترال،دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، بالاکوٹ، ایبٹ آباد، ہری پور، بونیر، نوشہرہ، صوابی، چارسدہ،مہمند،خیبر،باجوڑ، مالاکنڈ، مردان، پشاور،کرک،کوہاٹ، کرم، بنوں، وزیرستان، لکی مروت، ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔اس دوران با لا ئی اضلا ع میں چند مقاما ت پر موسلادھار بارش کا بھی امکان۔

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔

کشمیر

کشمیرمیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔

یہ بھی پڑھیں