Search
Close this search box.
اتوار ,05 جولائی ,2026ء

ملک بھر کے یوٹیلٹی سٹورزبندکرنے کافیصلہ،ہزاروں ملازمین کا مستقبل ‌خطرے میں‌

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مہنگائی سےستائے شہریوں کے لیے بری خبر سامنے آگئی ۔ ملک بھر کے 4400 یوٹیلیٹی اسٹورزپرسبسڈی مکمل ختم کردی گئی۔

ذرائع کے مطابق سبسڈی ختم ہونے سےتمام یوٹیلیٹی اسٹورز بند ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے اگر یوٹی لیٹی اسٹورز بند ہوئے تو 18 ہزار سےزائد ملازمین کا مستقبل خطرے میں پڑجائے گا۔

واضح رہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورزپرصرف بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد کو سبسڈی دی جا رہی تھی، یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 اشیا ضروریہ پر 25 فیصد سبسڈی دی جا رہی تھی۔

یہ بھی پڑھیں