Search
Close this search box.
اتوار ,05 جولائی ,2026ء

عدالت نے انٹرنیٹ بندش اور فائر وال تنصیب کیخلاف دائر درخواست پرجواب طلب کرلیاگیا

لاہور ہائیکورٹ نے ملک بھر میں انٹرنیٹ بندش اور فائر وال تنصیب کیخلاف دائر درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ دوران سماعت جسٹس شکیل احمد نے استفسار کیا کہ اس درخواست میں خاص بات کیا ہے؟وکیل نے کہاکہ درخواست کیساتھ ہم نے انٹرنیٹ بندش کے حوالے سے ثبوت لگائے ہیں،عدالت نے فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 27اگست تک ملتوی کردی۔

اسکولوں میں تعینات متعدداساتذہ کا بیرون ممالک رہ کر تنخواہیں لینے کا انکشاف

یہ بھی پڑھیں