اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئرصحافی حامد میرنے کہاکہ میں نے بھی بہت سے چیف جسٹس دیکھے ہیں ماضی میں اور کچھ چیف جسٹس ایسے تھے کہ جن کے لیے تو ہم نے بڑے بڑے سٹینڈ لیے بڑے بڑے پنگے لیےاور ہم نے کہاکہ rule of law کی لڑائی ہےتو وہ صرف جسٹس افتخار چوھری صاحب نہیں تھے بلکہ یہ جو ابھی موجودہ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ صاحب جب ان کے خلاف عمران خان صاحب کے دور میں ریفرنس دائر ہوا تو اس وقت بھی ہم نے بڑا سٹینڈ لیا اور ہم نے کہا کہ قاضی صاحب بڑی ایماندار جج ہیںمیں خود اعتراف کرتا ہوں میں نے بڑی بڑی باتیں کی بات میں جو ججمنٹس قاضی صاحب کچھ آئیں تو میں ہی غلط ثابت ہو گیا.
حامد میر 🔥🔥
میں نے بہت سٹینڈ لیا قاضی صاحب کے لیئے جب انکے خلاف رہفرنس آیا۔ میں سمجھتا تھا ک وہ بڑے ایماندار جج ہیں لیکن انکے چند فیصلے دیکھ کر مجھے احساس ہوا میں غلط تھا۔۔ مطلب قاضی فائز عیسی ایماندار نہیں ہے pic.twitter.com/iJc6cGqTm3
— Sir Ahmed Khokhar (@khokhar_Pedia) August 26, 2024
مزیدپڑھیں :پی آئی اےکی نجکاری کیلئے بولی کب ہوگی اور ملازمین کا کیا ہوگا؟
