اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نوازشریف ایک بار پھر لندن پرواز کیلئے تیار ، ذرائع کے مطابق نوازشریف آئندہ ماہ ستمبر یا اکتوبر کے آغاز میں برطانیہ روانہ ہوسکتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم وصدر مسلم لیگ ن نوازشریف کا برطانیہ جانا روٹین کے چیک شیڈول ہے ۔ نوازشریف گزشتہ سال اکتوبر میں 4 سالہ قیام کے بعد پاکستان واپس پہنچے تھے ۔
لیجنڈری فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق بڑا اعلان کر دیا
