Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

آج 29 اگست بروز جمعرات ڈالر اور سٹاک مارکیٹ کی صورتحال کیا ؟ جانیں

ڈالر

تبادلہ مارکیٹ میں روپے کی مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 278 روپے 40 پیسے ہو گئی۔

اسٹاک مارکیٹ

دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں تیزی کا رجحان رہا ، اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 414 پوائنٹس کے اضافے سے 78 ہزار 407 کی سطح پر پہنچ گیا۔واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام منفی زون میں ہوا جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 91 پوائنٹس کی کمی کیساتھ 77 ہزار 993 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں