Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

اہم شخصیت عہدے سے مستعفی، وزیراعظم نے استعفیٰ منظور کرلیا

اسلام آباد(ویب‌ڈیسک)ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن محمد جہانزیب خان اپنے عہدے سے مستعفی ، وزیراعظم شہباز شریف نے محمد جہانزیب کا استعفیٰ منظور کرلیا۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کا استعفیٰ منظور کرکے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے وفا قی وزیر احسن اقبال کو ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کے عہدے کا اضافی چارج دیدیا ہے، احسن اقبال وزیر منصوبہ بندی کے ساتھ ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کی ذمہ داریاں بھی نبھائیں گے۔

مزیدپڑھیں :ایک ڈالر کا کھانا کھاکر 15 سال میں 3 گھر خریدنے والی سب سے کم خرچ خاتون

یہ بھی پڑھیں