Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

نواز شریف کی واپسی کا فی الوقت پلان نہیں ہے، ایاز صادق

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کے توسیع کے حوالے سے اتحادی جماعتوں کے ساتھ مشاورت کرکے فیصلہ کریں گے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایازصادق نے کہا کہ نواز شریف کی واپسی کا فی الوقت پلان نہیں ہے، اگرعلاج کی صورت میں جاتے ہیں تو واپس آئیں گے کیونکہ پارٹی انہوں نے چلانی ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کے لیے بانی پی ٹی آئی سنجیدہ نہیں ہیں، ہم سیاسی لوگ ہیں اور میں خود مذاکرات کو مسائل کا حل سمجھتا ہوں۔

مزیدپڑھیں :روسی فوج کا ہیلی کاپٹر 22 اہم مسافروں سمیت لاپتہ

یہ بھی پڑھیں