Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

عام انتخابات 2024 کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا اہم فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) عام انتخابات 2024 کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اہم فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی ) نے سی سی ٹی وی کا ریکارڈ مانگ لیا ہے۔ عام انتخابات میں ملک بھر کے پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب تھے۔

الیکشن کمیشن نے صوبائی اور ضلعی کمشنرز کو خط ارسال کر دیا۔
مزیدپڑھیں :پیسے ہیں کم تو نہیں کوئی غم، 150 کے شوقین افراد کیلئے سوزوکی کمپنی کی بڑی آفر آگئی

یہ بھی پڑھیں