Search
Close this search box.
بدھ ,01 جولائی ,2026ء

اسلام آباد، پی ٹی آئی جلسے کا مقام ایک بار پھر تبدیل کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کل اسلام آباد میں ہونے والے جلسے کا مقام ایک بار پھر تبدیل کردیا گیا۔

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی مداخلت کے بعد جلسے کی جگہ تبدیل کی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد انتظامیہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور جلسہ گاہ کی جگہ پر موجود اپنے بھائی رکن اسمبلی فیصل امین کو جگہ کی تبدیلی سے آگاہ کیا، احکامات آنے کے بعد جگہ تبدیل کی گئی اور جلسہ گاہ پر سامان پہنچا دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں