Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

آ ج10ستمبربروز منگل پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں

موسم کی صورتحال

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ تاہم شام /رات میں گلگت بلتستان اور بالائی خیبرپختونخوا میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علا وہ چند مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

اسلام آباد

اسلام آباد اور گردوانوح میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے۔

بلوچستان

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔

پنجاب

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم سیالکوٹ ، نارو وال اور گردو نواح میں بارش ہو سکتی ہے۔

سندھ

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ۔ تاہم کراچی اور گردو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان۔

خیبر پختونخواہ

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شام/رات میں کے اوقات میں کوہستان ، بٹگرام ، مانسہرہ اور چترال میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں رات کے اوقات میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے ۔

کشمیر

کشمیر میں موسم خشک رہنے کا امکان ۔

یہ بھی پڑھیں