موسم کی صورتحال
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ تاہم خطہ پو ٹھو ہار، گلگت بلتستان، کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علا وہ چند مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔
اسلام آباد
اسلام آباد اور گردوانوح میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم صبح کے اوقات میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔ Prob: 40%
بلوچستان
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ تاہم شام کے او قات میں مو سی خیل،ژوب، بارکھان اور گردو نواح میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔
پنجاب
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم صبح کے اوقات میں جہلم، گجرات، خو شاب، چکوال، راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک ، میا نوالی میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔
سندھ
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ۔
خیبر پختونخواہ
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم کوہستان ، بٹگرام ،ایبٹ آباد، مانسہرہ ،چترال سوات ،دیر، پشاور، کو ہاٹ اور کرم میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔
گلگت بلتستان
گلگت بلتستان میں میں مطلع جز وی ابرآلود رہنے کے علا وہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔
کشمیر
کشمیر میں مطلع جز وی ابرآلود رہنے کے علا وہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔


