آ ج12ستمبربروز جمعرات محکمہ موسمیات کی موسم کی صورتحال کی پیشگوئی کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔
اسلام آباد اور گردوانوح میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔
اسی طرح پنجاب،بلوچستان،سندھ،خیبر پختونخواہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
جبکہ کشمیرگلگت بلتستان میں موسم خشک جبکہ مطلع جز وی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا۔تاہم ملتان (سٹی) 02 اور ہنزہ میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
گزشتہ روز ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت 45اورسبی میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔


