Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

پچھلے 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 40 کیسز رپورٹ ، اعداد و شمار جاری

پنجاب کے محکمۂ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے پنجاب بھر سے ڈینگی کے مریضوں کے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔محکمۂ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر سے ڈینگی کے 40 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمۂ صحت پنجاب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ راولپنڈی سے 37، لاہور، بہاولپور اور میانوالی سے 1، 1 ڈینگی کا مریض سامنے آیا ہے۔

بجلی لوڈ شیڈنگ کیخلاف گرڈ اسٹیشن پر دھاوا، شہریوں نےاندر گھس کر بجلی بحال کردی

یہ بھی پڑھیں